Chitral Times

Apr 25, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال کے ایک اور بیٹی کی مبینہ خودکشی، ریسکیو ۱۱۲۲

Posted on
شیئر کریں:

چترال کے ایک اور بیٹی کی مبینہ خودکشی، ریسکیو ۱۱۲۲

لوئر چترال (چترال ٹایمز رپورٹ) لوئر چترال بروز کوڑ سے تعلق رکھنے والی دختر نادر شاہ مبینہ طور پر دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی، ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی تیراک ٹیم نے دریائے چترال لوئر چترال کے مختلف مقامات پر ڈیڈباڈی کے لیے سرچ آپریشن کیا، لیکن تاحال ڈئڈ باڈی کی کوئی سراغ نہ مل سکی، ابتدایی اطلاعات کے مطابق دختر نادر شاہ زہنی تناؤ کا شکار تھی جو کہ رات کو گھر سے نکل کر لا پتہ ہوگئی تلاش کرنے پر دختر نادر شاہ کے چپل دریائے چترال کے کنارے پائے گئے تھے جس کی اطلاع ریسکیو 1122 کو ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم نے دریائے چترال میں ڈیڈ باڈی کے لئے سرچ آپریشن شام تک جاری رکھا.
chitraltimes women suicide chitral river rescue 1122 operation 1 chitraltimes women suicide chitral river rescue 1122 operation 3 chitraltimes women suicide chitral river rescue 1122 operation 5

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
62380