Chitral Times

Apr 18, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ڈسٹرکٹ کپ پولوٹورنامنٹ ؛ چترال سکاوٹس اور چترال اے ٹیمیں فاینل کے لے کوالیفایی کر لیے

شیئر کریں:

ڈسٹرکٹ کپ پولوٹورنامنٹ ؛ چترال سکاوٹس Aاور چترال A ٹیمیں فاینل کے لے کوالیفایی کر لیے

چترال (جمشیداحمد) ڈسٹرکٹ پولو کپ ٹورنامنٹ چترال کا پہلا سیمی فاٸینل چترال سکاوٹس اور ہیڈ کوآٹر بونی کے درمیان کھیلا گیا مقررہ وقت پہلے ہاف کے اختتام تک کھیل ایک ایک گول سے برابر رہا دوسرے ہاف میں چترال سکاوٹس مزید چار گول کرکے یہ سیمی فاٸینل ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے جیت کر فاٸینل کے لیے کوالیفاٸی کر لیا،
اسطرح اس ٹورنامنٹ کادوسرا سیمی فاٸینل چترال اے اور چترال لیویز کے درمیان کھیلا گیا پہلے ہاف کے اختتام پر چترال اے تین گول اور چترال لیویز کوٸی گول نہ کر سکی دوسرے ہاف میں چترال لیویر بہتر کھیل پیش کرتے ہوۓ دو گول اسکور کیے اور یہ دوسرا سیمی فاٸینل چترال اے نے دو کے مقابلے میں تین گول سے کامیابی حاصل کرکے فاٸینل کے لیے کوالیفاٸی کر لیا اسطرح اس ٹورنامنٹ کا فاٸینل کل 4:00 pmچترال سکاوٹس اور چترال اے کے درمیاں کھیلا جاۓ گا چترال پولو گراونڈ تماشاٸیوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تحا ہزاروں شاٸیقین سیمی فاٸینل کیے ان دلچسپ مقابلوں سے لطف اندوز ہوۓ۔

chitraltimes chitral scouts team polo2 chitraltimes polo cup chitral semi final 1 chitraltimes polo cup chitral semi final

chitraltimes chitral scouts team polo4


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
62231