Chitral Times

Mar 28, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ضلعی سیرت کونسل کو مذید فعال بنانے کیلے کنوینئرزاور معاونین کے ناموں کا اعلان

Posted on
شیئر کریں:

ضلعی سیرت کونسل کو مذید فعال بنانے کیلے کنوینئرزاور معاونین کے نا موں کا  اعلان

چترال (نمایندہ چترال ٹایمز) ضلعی سیرت کونسل چترال کے چیئرمین حا فظ نواز مدنی نے سیرت کو نسل کو چترال بھر میں فعال بنا نے کے لئے
کنوینئزاور معاونین کے نا موں کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا گزشتہ دن  جا ری مراسلے کے مطا بق ضلع اپر چترال کے لئے کنوینئرمو لا نا قاضی لطف الرحمن اور معاون کنوینئر مو لا نا احسان الحق وفا ؔہونگے حلقہ کوہ تاراغ کے لئے کنونینرمو لانا فضل الرحمن اور معا ون کنونینر مفتی اعظم ہو نگے۔چترال سٹی کے لئے کنوینئرحا فظ کا شف ولی اور معاون محمد مشہود ہو نگے،حلقہ بروز ایون کے لئے کنوینئر مو لانا فضل حق اور معا ون مو لا نا عبدالصادق ہونگے جبکہ دروش کے لئے کنوینئر مو لا نا محمد ولی شاہ اور ان کے ساتھ معاون کنوینئیر مو لا نا ظفر الدین ہو نگے نوٹفیکشن میں اس بات کی بھی وضا حت کیا گیا کہ یہ حضرات کا بینہ سازی کر نے اور اس کے وقت تعین کر نے اور تحلیل کر نے میں خو دمختار ہو نگے اور ساتھ ہی اپنے حلقوں میں سیرت النبی اور اسلا می کلینڈر کے مطا بق رونما ہونے والے اہم ایام کے منا سبت پر پرو گرامات ترتیب دینے اور ان پرو گرامات میں اپنے مر ضی کے مطا بق اپنے حلقے کے حد تک مقررین لا نے میں با اختیار ہونگے۔ جبکہ اپنے حلقے سے باہر کسی بھی واعظ مقرر یا خطیب لا نے سے پہلے ضلعی سیرت کونسل چترال کے مر کزی زمہ داران کو اعتماد میں لینا لا زمی ہو گی۔


شیئر کریں: