
اظہار تشکر – مہربان خان اینڈ فیملی پرکوسپ مستوج
اظہار تشکر – مہربان خان اینڈ فیملی پرکوسپ مستوج
ہم اپنے اُن تمام دوست و احباب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنھوںنے ہمارے بڑے بھایی ریٹائرڈ صوبیدار محمد مراد کی اچانک وفات کے موقع پرتعزیت کیلئے ہمارے گھرپرکوسپ مستوج تشریف لائے، ٹیلی فون ، خطوط، ٹیکسٹ پیغامات ودیگرذرائع سے ہمارے غم میں شریک رہے اورہماری دلجوئی کی، فردافرداآپ سب کا شکریہ ادا کرنا ہمارے لئے ممکن نہیںلہذا چترال کے موقر برقی اخبارچترال ٹائمز ڈاٹ کام کی وساطت سے آپ سب کا شکریہ اداکرتے ہیں اللہ تعالٰی آپ سب کو جزائے خیرعطافرمائے اورمرحوم کو اپنی جواررحمت میںجگہ دیں آمین۔
سوگوراں
صوبیدار محمد نادر
محمد نجم
مہربان خان وفیملی پروکوسپ مستوج
File Photo: Rtd. Subidar Muhammad Murad