Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال لویر اور اپر میں عید الفطر مذہبی جوش وجذبے عقیدت واخترام سے منایی گیی

Posted on
شیئر کریں:

چترال لویر اور اپر میں عید الفطر مذہبی جوش وجذبے عقیدت واخترام سے منایی گیی

اپر چترال (جمشیداحمد)ملک بھر کی طرح چترال اپر اور لویر میں بھی عیدالفطر مذہبی جوش وجذبے وعقیدت اور اخترام سے منایی گیی اس حوالے سے  چترال کے مختلف علاقوں کی جامع مساجد میں عیدالفطر کے اجتماعات ہوۓ اور نماز عید ادا کی گیی۔ علماۓ کرام اس دن کی مناسبت سے تقریر پیش کی وطن عزیز کی سلامتی،استحکام اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعاییں مانگی گیی۔
اپر چترال میں عید کے بڑے اجتماعات بونی، مستوج، وریجون، شاگرام جبکہ چترال لویر میں شاہی مسجد چترال، ایون، بروز، دروش ،گرم چشمہ ودیگر مقاما ت پر ہویے۔

گزشتہ رات چترال کے طول وعرض میں بارش ہویی جس کی وجہ سے چترال میں سردی پھر سے لوٹ آیی ہے۔ لوگ گرم کپڑے دوبارہ زیب تن کرنے پر مجبور ہیں۔جبکہ اپر چترال میں درجہ حرارت نقط انجماد کے قریب پہنچ گیا ہے۔ اور بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔

chitral eid prayers


شیئر کریں: