Chitral Times

Mar 28, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پر ملال!, شہزادہ محی الدین انتقال کر گئے۔

شیئر کریں:

انتقال پر ملال!, شہزادہ محی الدین انتقال کر گئے۔

اسلام آباد(چترال ٹائمز رپورٹ)  سابق وفاقی وزیر، ضلع ناظم، چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل، پارلیمانی سیکریٹری و کئی ایک قائمہ کمیٹیوں کے ممبر و چیئرمین رہنے والا بزرگ سیاستدان شہزادہ محی الدین آج صبح آٹھ بجے کے قریب اسلام آباد میں وفات پا گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی نماز جنازہ کل 28 اپریل بروز جمعرات بوقت ساڑھے دس بجے صبح سیردور دروش چترال میں آج ادا کی جائے گی۔
وہ ڈاکٹر بختیار کے بڑے بھائی،  سابق ایم این اے شہزادہ افتخارالدین ، نومنتخب تحصیل چیئرمین دروش شہزادہ خالدپرویز کے والد محترم، شہزادہ مسعود الملک سی ای او ایس ارایس پی کا سسر، چترال کی معروف شخصیت کیپٹن سراج الملک اور مایاناز پولو پلیئر شہزادہ سکندر الملک کے کزن تھے۔
shahzada mohiuddin ex mna with nawaz sharif shahzada mohiuddin with hh prince karim shahzada mohiuddin with pervaz musharaf shahzada mohiuddin

شیئر کریں: