Chitral Times

Sep 28, 2022

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

Posted on
شیئر کریں:

حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(چترال ٹایمز رپورٹ)وفاقی حکومت نے ملک میں عید الفطر کے لیے چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بروز پیر 2 مئی سے جمعرات 5 مئی تک عید الفطر کی چھٹیاں ہوں گی۔وزیر اعظم شہباز شریف کو عید الفطر پر تین چھٹیوں کی سمری بھجوائی گئی تھی لیکن وزیر اعظم نے عید الفطر پر 4 دن چھٹیوں کی منظوری دی۔

chitraltimes eid holidays notification


شیئر کریں: