Chitral Times

Apr 18, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

پاکستان نظریاتی پارٹی کے زیراہتمام چترال پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

Posted on
شیئر کریں:

پاکستان نظریاتی پارٹی کے زیراہتمام چترال پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

چترال (نمائندہ  چترال ٹایمز) پاکستان نظریاتی پارٹی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ چترال پریس کلب کے سامنے منعقد ہوا جس کی قیادت پارٹی کے سینئر نائب صدر محمد شفیق الاسلام کررہے تھے۔ مظاہرین نے مطالبات پر مشتملپلے کارڈ اٹھار کھے تھے جن میں ہالینڈ سے سفارتی سطح پر ملغون گستاخ کو سزا دینے، اقوام متحدہ میں ملغون گستاخ کو دہشت گرد قرار دینے کی قرارداد پیش کرنے اور او آئی سی کااگلا اجلاس مسجد اقصیٰ میں منعقد کرنے کے مطالبات شامل تھے۔ مظاہر یں بعدازاں پرامن طور پرمنتشر ہوگئے۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
60527