Chitral Times

Apr 20, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

مستوج، بیرونی مداخلت پر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو ختم کرنے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ

Posted on
شیئر کریں:

مستوج، بیرونی مداخلت پر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو ختم کرنے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ

مستوج ( نمایندہ چترال ٹایمز ) مستوج خاص میں بیرونی مداخلت پر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو ختم کرنے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ، احتجاجی جلسے کی قیادت شہزادہ سکندرالملک نے کی ۔ مقرریں نے کہا کہ پاکستان کی خودمختاری پر امریکی مداخلت ہر گز قبول نہیں،انھوں نے پی ڈی ایم کے کرداروں کو انتہایی تنقید کا نشانہ بناتے ہویے کہا کہ یہ افسوس کا مقام ہے کہ ملکی سالمیت کو داو پر لگاکر ہمارے قایدین کرسی کیلے لڑرہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ہم عمران خان کو ہرگز اکیلا نہیں چھوڑیں گے، ہرقسم کی قربانی کیلے تیار ہیں، احتجاجی جلسے میں مختلف مکاتب فکر کے افراد کثیر تعداد میں شرکت کی۔

chitraltimes Mastuj pti jalsa in favor of ik 3

chitraltimes Mastuj pti jalsa in favor of ik 1chitraltimes Mastuj pti jalsa in favor of ik 6


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریں
60165