Chitral Times

Apr 23, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروسز اور ڈسٹرکٹ مینجمنٹ سروسز کے افسران کیلئے محکمانہ امتحان 11اپریل سے منعقد ہونگے

Posted on
شیئر کریں:

پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروسز اور ڈسٹرکٹ مینجمنٹ سروسز کے افسران کیلئے محکمانہ امتحان 11اپریل سے منعقد ہونگے

پشاور (چترال ٹایمز رپورٹ) پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروسز اور ڈسٹرکٹ مینجمنٹ سروسز کے افسران (بی پی ایس 17-) کے لئے محکمانہ امتحان (فرسٹ ٹرم 2022) سٹاف ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ بنوویلنٹ فنڈ بلڈنگ صدر روڈ پشاور کینٹ میں 11اپریل سے 20اپریل 2022تک منعقد ہورہے ہیں ۔ امیدواروں سے کہا گیا ہے کہ وہ پرچوں کے لئے اپنے بیئر ایکٹس (بغیر کیمنٹری کے لائیں تاکہ وہ بیئر ایکٹس کی مدد سے پرچے حل کر سکیں۔ امتحانی سیکشن پرچوں کے جوابات کے لئے امیدواروں کو کتابیں بیئر ایکٹس (بغیر کیمنٹری) دینے کے پابند نہیں ہو گا بیئر ایکٹس کے ماسوا کتابیں رکھنے والے امیدواروں کو ا متحان دینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
60142