Chitral Times

Apr 24, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال کےچار سپوتوں کی اگلے گریڈوں پر ترقی

شیئر کریں:

چترال کے چار سپوتوں کی اگلے گریڈوں پر ترقی

چترال (نمایندہ چترال ٹایمز ) صوبے کے متعدد افسران کی اگلے گریڈوں پر ترقی اور تقرریوں کے احکامات جاری کیے گیے ہیں ۔ جن میں چترال کے چار قابل فخر سپوت بھی شامل ہیں۔ ترقی پانے والوں میں محمد اکبر خان ڈایریکٹر جنرل پاکستان فارسٹ انسٹیٹیوٹ خیبرپختونخوا کو گریڈ 21 پر ترقی دیدی گیی ہے۔ آپ کا تعلق مستوج خاص سے ہے،

اسی طرح پی ایم ایس افیسر ایڈیشنل سیکریٹری فنانس پشاور بشارت احمد کو گریڈ آٹھارہ سے ۱۹ پر ترقی دیدی گیی ہے ۔ اپ کا تعلق تورکہو سے ہے ۔ دریں اثنا ڈپٹی سیکریٹری فنانس سید ابراہیم شاہ طایر ڈپٹی سکریٹری فنانس ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخو کو گریڈ 18 پر ترقی دیدی گی ہے اپ کا تعلق مستوج خاص سے ہے۔

اسی طرح چترال کے ایک اور قابل فخر سپوت بجٹ آفیسر فینانس ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا خواجہ سید احمد کو بھی گریڈ 18 پر ترقی دیدی گیی ہے ۔

saeed ahmad budget officer kp1


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریں, چترال خبریں
60097