Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

رمضان کے چاند کی شہادت کیلئے محکمہ اوقاف نے رابطہ نمبر جاری کردیا

Posted on
شیئر کریں:

رمضان کے چاند کی شہادت کیلئے محکمہ اوقاف نے رابطہ نمبر جاری کردیا

پشاور (چترال ٹایمز رپورٹ) محکمہ اوقاف خیبر پختونخوا نے عوام الناس کو مطلع کیا ہے کہ ماہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس2، اپریل 2022 بمطابق 29 شعبان 1443ھ کو دفتر ایڈمنسٹریٹر اوقاف، خیبر پختونخوا واقع چارسدہ روڈ پشاور میں منعقد ہو گااور رویت(چاند دیکھنے) کی شہادت کے بارے میں چئیرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان سے فون نمبر0321-9410041،ڈاکٹر حافظ عبد الغفور، رکن مرکزی رویت ہلال کمیٹی سے0300-5947909اور دفتر ایڈمنسٹریٹر اوقاف، خیبر پختونخواسے091-9330428,091-9330427پر برائے شہادت رابطہ کیا جا ئے۔ اس امر کا اعلان محکمہ ایڈمنسٹریٹر اوقاف خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کیا گیا۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
59590