Chitral Times

Apr 16, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

میں نہ کسی کے کہنے پرالیکشن لڑرہا ہوں اور نہ کسی کے کہنے پر دستبردارہونگا۔الحاج رشید احمد

Posted on
شیئر کریں:

چترال ( نمایندہ چترال ٹایمز ) الحاج رشید احمد آف کجو بالا سابق سکرٹری مہتر چترال نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ میں امیدواربرائے تحصیل چئرمین چترال لوئیر کی حیثیت سے الیکشن لڑرہاہوں۔جوکہ میرا بنیادی اورجمہوری حق ہے۔ چترال ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نہ کسی کے کہنے پرالیکشن لڑرہا ہوں اور نہ کسی کے کہنے پر دستبردارہونگا۔ میری پوزیشن دیگر سیاسی پارٹیز کے مقابلہ میں کافی بہتر ہے۔ انشا اللہ کامیابی بھی ہوگی اور میں دیگر سیاسی امیدواروں کاقدر اورعزت کرتا ہوں اور سب میرے لئیے قابل احترام ہیں۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریں
59003