Chitral Times

Apr 20, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

طالب علم عبدالوسیع کا اعزاز, بی ایس الیکٹرانکس میں ٹاپ پوزیشن لیکرگولڈمیڈل حاصل کیا

Posted on
شیئر کریں:

ا پر چترال(جمشیداحمد)اپر چترال نوگرام (بونزی بوہت) موڑکھو سے تعلق رکھنے والا طالب علم عبدالوسیع ولد محمد نادر خان سرحد یونیورسٹی شعبہ بی ایس الیکٹرانکس کے امتحان میں  پہلی پوزیشن حاصل کرکے گولڈ میڈل حاصل کی ہے اس نے اپنی شاندار کامیابی کو اساتزہ کرام کی محنت اور والدین کی نیک دعاوں کا نتیجہ قرار دیا ہے یاد رہے عبدالوسیع اپنی ابتداٸی تعلیم گورنمنٹ ہاٸی سکول موژگول سے حاصل کیا ہے اس کے علاوہ مولانا عبدالمجید خطیب ٹکنیکل کالج پشاور کے چھوٹے بھاٸی اور ماسٹر وحید اللہ کے چچاذاد بھاٸی ہیں

عبدالوسیع


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
58972