Chitral Times

Oct 6, 2022

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

مستوج خاص میں آئیس ہاکی چیمپین شپ کاآغاز،

شیئر کریں:

مستوج ( نمایندہ چترال ٹایمز) آغاخان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ ( AKYSB) اپر چترال کے زیر انتظام مستوج سر غوز میں جوکہ سطح سمندر سے 7740 فٹ بلندی پر واقع ہے آئیس ہاکی چیمپین شپ ( Ice Hockey Championship) جاری ہے جس میں مقامی کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں، چیمپین شپ میں ریسکیو 1122 اپر چترال کی میڈیکل ٹیم کھلاڑیوں اور تماشائیوں کو کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں بروقت ابتدائی طبی امداد فراہم کر رہی ہے، آئس ہاکی چیمپین شپ کا مقصد اپر چترال میں سرمائی کھیلوں اور سیاحت کو فروغ دینا ہے.

.https://youtu.be/606eVlIMZfU

chitraltimes mastuj ice hockey 4
chitraltimes mastuj ice hockey 2
chitraltimes mastuj ice hockey 6
chitraltimes mastuj ice hockey rescue

شیئر کریں: