Chitral Times

Mar 28, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال میں فرنٹیئر کانسٹیبلری میں بھرتی کا عمل جاری، پہلے دن ڈیڈھ ہزار نوجوانوں نے ٹیسٹ میں حصہ لیا

شیئر کریں:

چترال میں فرنٹیئر کانسٹیبلری میں بھرتی کا عمل جاری، پہلے دن ڈیڈھ ہزار نوجوانوں نے ٹیسٹ میں حصہ لیا

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) چترال میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی ) میں بھرتی کا عمل جاری ہے جس کے لئے ڈسٹرکٹ آفیسر ملاکنڈ شربت خان اپنی ٹیم کے ساتھ چترال میں موجود ہیں۔ ہفتے کے روز پریڈ گراؤنڈ میں پہلے روز سنی قومیت سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کا جسمانی اور تحریری ٹیسٹ لئے گئے۔ علاقے میں بے ہنگم بے روزگاری کی وجہ سے ڈیڑھ ہزار سے زائد امیدوران نے حصہ لیا۔ شیڈول کے مطابق اتوار کے روز اسماعیلی قومیت کے امیدواروں کا ٹیسٹ لیاجارہا ہے ۔

chitraltimes fc requretment chitral 3
chitraltimes fc requretment chitral 2
chitraltimes fc requretment chitral parade groude sunni tribe
chitraltimes fc requretment chitral parade groude sunni tribe4
chitraltimes fc requretment chitral parade groude sunni tribe1
chitraltimes fc requretment chitral parade groude sunni tribe2

شیئر کریں: