Chitral Times

May 30, 2023

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، آر پی ایم انجینئر سردار ایوب کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں

شیئر کریں:

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) سابق آر پی ایم ۔ اے۔ کے۔ آر۔ ایس۔ پی۔ چترال انجینئر سردار ایوب کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئی ہیں۔ وہ محمد ایوب ، اخترایوب اور انصر ایوب کی بھی والدہ تھیں.وہ کچھ عرصے سے علیل تھی ۔انھیں آبائی قبرستان کوغذی میں سپر د خا ک کردیا گیا ، نماز جنازہ میں مختلف مکاتب فکر کے کثیر تعداد نے شرکت کی۔


شیئر کریں: