Chitral Times

Apr 20, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

فائر ووڈ الاؤنس اور فائرووڈ چارجز بحال کیے جاہیں۔سئنیر سٹاف ایسوسی ایشن چترال

شیئر کریں:

چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ ) سئنیر سٹاف ایسوسی ایشن چترال کا اجلاس پرنسپل حافظ نور اللہ کی صدارت میں گورنمنٹ سینٹیل ماڈل ہائی سکول میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اتفاق رائے سے قرارداد منظور کی گئی جس فائر ووڈ چارجز اور فائر ووڈ الاؤنس کو ختم کرنے کی ظالمانہ اقدام کی بھرپور مزمت کی گی اور فوری طور پر اس نوٹیفیکیشن کی خاتمے کا مطالبہ کیا گیا۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ ہوا کہ 4 جنوری کے آگیگا مظاہرے میں ایس ایس اے بھرپور شرکت کرے گی۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged ,
56842