
انتقال پرملال، سابق صوبائی وزیر قادر نواز کی بیوہ انتقال کرگئی
دروش (چترال ٹائمز رپورٹ) سابق صوبائی وزیر قادر نواز خان (مرحوم) کی بیوہ اور سابق سکریٹری غلام محمد کی ساس وفات پاگیی ھے۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج 26 دسمبر بعد از نماز عصر چار بجے خورانڈوک دروش میں ادا کی جائے گی۔