Chitral Times

Apr 25, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، حاجی محبوب اعظم اورایکسن سی اینڈ ڈبلیو مقبول اعظم کی والدہ ایون میں سپرد خاک

شیئر کریں:

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) چترال کی معروف کاروباری شخصیت حاجی محبوب اعظم اور ایکسین سی اینڈ ڈبلیو مقبول اعظم کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ ہفتے کے روز ایون میں ادا کی گئی ۔نماز جنازے میں سرکاری افسران ، سیاسی قائدین ، سماجی شخصیات اور علاقے کے عمائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ بعد آزان آبائی قبرستان موڑدہ ایون میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ وہ کرنل ریٹائرڈ سردار محمد خان اور خیرالاعظم کی خوشدامن تھی۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
56577