Chitral Times

Apr 16, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

نیپرا کا بجلی تقسیم کار کمپنیوں کیلئے ٹرانسفارمرز کے تبدیلی حوالے ہدایات نامہ جاری

شیئر کریں:

اسلام آباد( چترال ٹائمز رپورٹ )نیپرا نے حادثات کی روک تھام کیلئے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری کر دیں۔نیپرا کا کہنا ہے کہ ٹرانسفارمرز کی تنصیب سے پہلے فٹنس اور معیار کو مد نظر رکھا جائے، بجلی کمپنیاں فوری تبدیلی کیلئے اضافی ٹرانسفارمرز کا بندوبست کریں۔نیپرا کی جاری کردہ ہدایات میں کہنا ہے کہ ٹرانسفارمرز کی لوڈنگ پوزیشن جانچنے کیلئے جامع مطالعہ کیا جائے۔اس کے علاوہ نیپرا کا کہنا ہے کہ ٹرانسفارمرز پر نصب تمام غیر معیاری فیوز تبدیل کیے جائیں۔

golen gole elctricity

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
56389