Chitral Times

Mar 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

محمد اکبرخان ڈائریکٹر جنرل پاکستان فارسٹ انسٹیٹیوٹ تعینات

شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) چترال کے قابل فخرسپوت سیکریٹری محمد اکبرخان کو ڈائریکٹر جنرل پاکستان فارسٹ انسٹیٹیوٹ پشاور تعینات کردیا گیاہے ۔ وہ اس سے پہلے بطور سیکریٹری لیبرخیبرپختونخوا فرائض سرانجام دے رہے تھے۔محکمہ اسٹبیبلشمنٹ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق زاکرحسین آفریدی سیکریٹری لیبر، مس نشیتا مریم محسن سیکریٹری زکواۃ، عشر ، سوشل ویلفئیراینڈ ویمن ایمپاورمنٹ ڈیپارٹمنٹ ، ذوالفقار علی شاہ سیکریٹری انڈسٹریز ، کامرس اینڈ ٹیکنکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور ہمایون خان سیکریٹری منرل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پشاور تعینات ہوئے ہیں۔

chitraltimes transfer posting order

شیئر کریں: