Chitral Times

Apr 20, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

خیبرپختونخوا کے 118پی ایم ایس افسران کے تبادلوں کے احکا مات جاری،چترال کے سات سپوت بھی شامل

شیئر کریں:

خیبرپختونخوا کے 118پی ایم ایس افسران کے تبادلوں کے احکا مات جاری،چترال کے سات سپوت بھی شامل

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز)‌ اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نے 118پی ایم ایس افسران کے تبادلوں اورتعیناتیوں کے احکامات جاری کی ہے ۔ جن میں چترال کے سات سپوت بھی شامل ہیں۔ جن کو مختلف محکموں میں تعینات کیا گیا ہے ۔


اعلامیہ کے مطابق انیس الرحمن ولد پروفیسر محمد دوست ساکن اوچشٹ چترال کوایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (روینیو) لوئرکوہستان ، نوید احمد ولد عزیزاللہ ساکن جغور چترال کو اسسٹنٹ رجسٹرار کے۔پی ۔ ایپلٹ ٹریبونل فارسیلز ٹیکس ان سروسز ، سلیم اللہ خان ایوبی ولدآمان اللہ خان ساکن کوشٹ کو سیکشن آفیسر فارسٹری انوائرمنٹ اینڈ وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ ، نادرنظرولد اکبرخان کو سیکشن آفیسر ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ، شگفتہ سروردخترحکیم سرور بونی کو سیکشن آفیسر چیف منسٹر سیکریٹریٹ، فواد احمد ولد خوش ولی کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے اور ریاض احمد ولد عبدالحمید خان کو پوسٹنٹگ کیلئے پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ کے تحویل میں دیدیا گیا۔

chitraltimes pms officers posting transfers1
chitraltimes pms officers posting transfers2
chitraltimes pms officers posting transfers 3
chitraltimes pms officers posting transfers 4
chitraltimes pms officers posting transfers 5
chitraltimes pms officers posting transfers 6
chitraltimes pms officers posting transfers 7
chitraltimes pms officers posting transfers 8

خیبرپختونخوا


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریں
55384