Chitral Times

Apr 23, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

غلام مجتبی الخدمت فاونڈیشن ڈسٹرکٹ اپر چترال کا صدر مقرر

شیئر کریں:

اپر چترال(جمشیداحمد) صدر الخدمت فاونڈیشن خیبر پختون خواہ خالد وقاص نے ریجنل بورڈ اف مینجمنٹ سے مشاورت کے بعد سیشن نومبر2021تا اکتوبر 2023 کے لیے غلام مجتبی ساکنہ بونی کو الخدمت فاونڈیشن ڈسٹرکٹ آپر چترال کا صدر مقرر کیا ہے اس سے پہلے غلام مجتبی لال الخدمت فاونڈیشن اپر چترال کا نائب صدر تھے یہ کسی سے ڈکھی چھپی نہیں کہ ہر مشکل وقت یعنی قدرتی آفات سیلاب, زلزلہ کے دوران انسانیت کی خدمت کے لیے الخدمت فاونڈیشن پیش پیش رہی ہے۔ اس دوران الخدمت رضا کاروں کے ساتھ غلام مجتبی بھی ہر وقت انسانیت کی خدمت میں ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں اور ساتھ ہی جماعت اسلامی کا بھی

درینہ کا رکن رہا ہے۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
55236