Chitral Times

Apr 16, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اظہار تشکر۔ بشیر حسین آزاد اینڈ فیملی

شیئر کریں:

میں اپنی طرف سے اور اپنے خاندان کی طرف سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان اور اپنے تمام رشتہ داروں، عزیزوں،دوستوں اورخیرخواہوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میری والدہ مرحومہ کی وفات پر میرے ساتھ اور میرے خاندان کے ساتھ ہمدردی اور غم خواری کا اظہار کیا،اخبار اور سوشل میڈیا کے ذریعے ہمارے غم میں شریک ہوئے،جنازے میں تشریف لائے،گھر پر تعزیت کے لئے آئے اور فاتحہ خوانی کی۔ان تمام احباب کا فرداًفرداً شکریہ ادا کرنا ممکن نہیں اس لئے ہم چترال کے موقر ان لائن اخبار چترال ٹائمز کی وساطت سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔اللہ پاک آپ سب کو جزائے خیر عطافرمائے۔ آمین


منجانب
بشیر حسین آزاد بیوروچیف روزنامہ آئین پشاور،چیف ایڈیٹر چترال ایکسپریس،آرشدحسین ، لکچرار محمد مہتا ب حسین،وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد وجملہ اہل خاندان چترال


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریں
55161