Chitral Times

Dec 5, 2021

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

موڑکھو دیر گراونڈ میں جاری فٹ بال اور کرکٹ ٹور نامنٹ اختتام پزیر

شیئر کریں:

وریجون( جمشید احمد )پشالدوری زاٸنی کے زیر اہتمام دیر گراونڈ میں جاری فٹ بال اور کر کٹ ٹور نامنٹ اخیتتام پزیر ہوا کرکٹ کا فاٸینل ضیا اللہ وریجون ٹیم اور سہت شیراندور کے درمیاں کھیلا گیا سہت شیراندور نے پہلے کھیلتے ہوہے مقررہ اووز میں 90 رنز بناۓ ضیا اللہ وریجون کرکٹ ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر یہ ہدف مکمل کر کے ٹورنامنٹ کا فاٸینل اپنے نام کر لیا سردار احمد 42 رنز بنا کر ناٹ اوٹ رہے اور مین اف دی ٹورنامنٹ بھی قرار پاۓ ۔فٹ بال کا فاٸینل زیزدی اور موژگول کے درمیاں کھیلا گیا میچ کے پہلے ہاف میں کوٸی بھی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہیں ہوۓ میچ کے دوسرے ہاف میں زیزدی فٹ بال ٹیم نے یکے بعد دیگر دو گول اسکور کر کے صفر کے مقابلے میں دو گول سے کامیابی حاصل کرکے یہ فاٸنل اپنے نام کرلیا۔ اخر میں انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کی گٸیں۔

chitraltime mulkhow pashaldori tournament concludes 7
chitraltime mulkhow pashaldori tournament concludes 6
chitraltime mulkhow pashaldori tournament concludes 1
chitraltime mulkhow pashaldori tournament concludes 2
chitraltime mulkhow pashaldori tournament concludes 9

شیئر کریں: