Chitral Times

Nov 29, 2021

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ہونہار طالبہ روبامہ رحمن کا اعزاز، نویں جماعت میں ضلع بھرمیں پہلی جبکہ بورڈمیں آٹھویں پوزیشن

شیئر کریں:

چترال ( نمائندہ چترا ل ٹائمز ) تریچمیر ماڈل سکول اینڈ کالج چترال کی ہونہار طالبہ روبامہ رحمن دختر صاحب الرحمن (اکاونٹس آفیسر ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفس چترال ) نے نویں جماعت میں 550 میں سے 540نمبر لیکر ضلع بھر میں پہلی پوزیشن جبکہ بورڈ میں آٹھویں پوزیشن لی ہے ۔ روبامہ رحمن نے اپنی شاندار کامیابی کو اللہ تعالیٰ کی مہربانی ، والدین کی دعاووں ، اساتذہ کی بہترین رہنمائی اور اپنی انتھک محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے ۔


شیئر کریں: