Chitral Times

Jul 4, 2022

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انجینئر تیمور شاہ آف دروش انتقال کر گئے، نماز جنازہ کل بروز پیر دروش میں ادا کیجائیگی

شیئر کریں:

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) چترال کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت انجینئر تیمور شاہ ولد حاجی اقبال شاہ سکنہ لنگہ دروش علالت کے باعث آج پشاور کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ انکی جسد خاکی دروش منتقل کی جارہی ہے۔ نماز جنازہ کل 8نومبر بروز پیر دن 2بجے ویٹرنری ہسپتال دروش میں ادا کرنے کے بعد آبائی قبرستان میں تدفین کی جائے گی۔


مرحوم انجینئر تیمور شاہ۔ انجینئر افضل شاہ، رضاہ شاہ، ڈاکٹر اکبر شاہ اور ٹی ایم او نصراللہ شاہ کے بھائی تھے۔


شیئر کریں: