Chitral Times

Apr 25, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منگل کے روز لوئر چترال کا دورہ کرینگے

شیئر کریں:

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان منگل کے روز چترال کا دورہ کریں گے ۔ وزیر اعلی چترال ائیر پورٹ کے قریب نو تعمیرشدہ گنکورینی پل اور چترال شندور روڈ کا افتتاح کریں گے ۔ اور لائن ڈیپارٹمنٹ و پارٹی کارکنوں سے میٹنگ کریں گے ۔ بعد آزان چترال سنٹنیل ماڈل ہائی سکول سٹڈیم میں جلسے سے خطاب کریں گے ۔ جس کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریں
54029