Chitral Times

Apr 24, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، ایریا منیجر اسٹیٹ لائف انشورنس چترال میر افضل کی والدہ انتقال کرگئیں

شیئر کریں:

لاسپور ( نمائندہ چترال ٹائمز ) لاسپور کی معروف شخصیت ٹھیکہ دار رحمت خان کی زوجہ جمعہ کی صبح انتقال کرگئی ہیں۔ وہ ایریا منیجر اسٹیٹ لائف انشورنس چترال میر افضل ، سابق ممبر تحصیل کونسل مستوج جمال الدین اور صلاح الدین کی والدہ محترمہ اور شہا ب الدین ایڈوکیٹ کی بھابی تھیں. ان کو آبائ قبرستان بالیم میں سپرد خاک کر دیا گیا.. مرحو مہ کے لواحقین نے لاسپور ویلی میں برف باری اور خراب موسمی حالات کے پیش نظرتعزیت کے لے نہ آنے کا مشورہ دیا ہے. دو چار دن بعد وہ چترال آئیں گے.


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریں
53914