Chitral Times

Dec 2, 2021

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ملک میں 9کروڑ 78لاکھ 54 ہزار 143 افراد کی ویکسی نیشن کی جاچکی ہے،وزارت صحت

شیئر کریں:

اسلام آباد(سی ایم لنکس)وزارت نیشنل سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 لاکھ 38 ہزار212 افراد کو کورونا وائرس سے تحفظ کی ویکسین لگائی گئی،اب تک ملک میں 9کروڑ 78لاکھ 54 ہزار 143 افراد کی ویکسی نیشن کی جا چکی ہے۔وزارت کی جانب سے بدھ کو ایک ٹویٹ میں کہاگیا ہے کہ اب تک ملک میں 9کروڑ 78لاکھ 54 ہزار 143 افراد کی ویکسی نیشن کی جا چکی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں 7 لاکھ 38 ہزار212 افراد کو کورونا وائرس سے تحفظ کی ویکسین لگائی گئی۔


شیئر کریں: