Chitral Times

Mar 28, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اپر چترال: دریا چترال سے ۱۸ سالہ بچی کی لاش برآمد، ورثا کی تلاش جاری

شیئر کریں:

اپر چترال ( چترال ٹائمز رپورٹ) بونی دریانو لشٹ کے مقام پر دریائے چترال میں نامعلوم لاش ملنے کی اطلاع ریسکیو 1122 کو ملی، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اپر چترال کی غوطہ خور ٹیم موقعے پر پہنچی اور لاش کو دریائے چترال سے ریکور کرکے ڈی ایچ کیو ہسپتال بونی اپر چترال منتقل کردیا، ابتدائی معلومات کے مطابق ڈیڈ باڈی ایک بچی کی ہے جوکہ تقریباً 18 سے 20 سال کی ہوگی، ریسکیو1122 کی ٹیم نے ڈیڈ باڈی کو دریائے چترال سے ریکور کرکے ایمبولینس میں ڈی ایچ کیو ہسپتال اپر چترال منتقل کیا ہےجس کیلئے ورثا ڈی ایچ کیو ہسپتال بونی اپر چترال سے رابطہ سکتے ہیں.

chitraltimes rescue 1122 booni recovered dad body2

شیئر کریں: