Chitral Times

Apr 20, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، ایون کی معروف شخصیت بے نظیر خان انتقال کرگئے

شیئر کریں:

چترال( نمائندہ چترال ٹائمز ) ایون کی معروف شخصیت بےنظیر خان طویل علا لت کے بعد جمعرات کے روز انتقال کر گئے. ان کی عمر 80سال تھی . ان کی نماز جنازہ آبائی گاؤں ایون تھوڑیاندہ میں ادا کی گئی . جنازے میں بڑی تعداد میں سرکاری آفیسران , سیاسی رہنماوں اور علاقائی لوگوں اور عزیز و اقارب نے شرکت کی . بعد آزان آبائی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا . وہ بینظیر ہوٹل بمبوریت کے مالک جمشید احمد کے والد , مجیب الرحمن ناظم , ممتاز احمدپولیس , مختار احمد ٹیچر و لیاقت کے چچازاد بھائی اور محمد رفیق ڈی ایچ او آفس چترال کے چچا تھے


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریں
52025