Chitral Times

Apr 18, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

زرعی ترقیاتی بینک کے اے وی پی عطا حسین زونل منیجر اپریشنز تعینات

شیئر کریں:

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے اسسٹنٹ وائس پریذیڈنٹ (اے وی پی ) عطاحسین کو زونل منیجر اپریشنز کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے اور انکی تعیناتی زونل آفس (ملاکنڈ) مینگورہ سوات کردیا گیاہے ۔ وہ اس سے پہلے بحیثیت زونل منیجر ریکوری اینڈ سیم خدمات انجام دے رہے تھے۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged , , ,
51967