Chitral Times

Apr 18, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

پاک افغان بارڈر پردہشت گردحملے میں چترال کا ایک اور سپوت سمیت دوجوان جام شہادت نوش کئے

شیئر کریں:

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز) پاک افغان بارڈر پر واقع پر باجوڑ ضلع میں دوران ڈیوٹی سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملے میں پاک آرمی کے دوجوان شہید ہوگئےہیں جبکہ جوابی کاروائی میں تین دہشت گرد ہلاک اور تین سے چار زخمی ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جوابی کاروائی میں سپاہی جمال ساکن مردان اور سپاہی آیاز ساکنہ موردیر اپر چترال جام شہادت نوش کئے ہیں۔ پاکستان نے سرحد پارسے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔


دریں اثنا وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی باجوڑ میں سرحد پار سے فوجی چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے میں دو سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔ جاری بیان میں وزیراعلی کی شہداء کے درجات بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعاکی ہے ۔اور کہا ہے کہ سرحد پار سے اس طرح کے واقعات تشویشناک ہے،

Ayaz ali Gohar embraced shahadat2

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged ,
51913