Chitral Times

Mar 28, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

دروش؛ دریائے چترال میں ڈوب کر گیارہ سالہ بچہ لاپتہ،تالاش جاری۔ ریسکیو

شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز )لوئر چترال دروش کورو سے تعلق رکھنےوالا 11 سالہ بچہ تشفین الدین ولد اقبال الدین دریائے چترال کے کنارے نہانتے ہوئے چپل دریا میں گرنے کی وجہ سے چپل کو بچانے کے غرض سے دریائے چترال میں کودا اور دریائے چترال کے لہروں کے نذر ہوگیا، ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم دروش پہنچ کر دریائے چترال میں دروش سے لیکر میر کھنی تک دریائے چترال میں مختلف جگہوں پر سرچ اپیشن کیا لیکن تا حال کوئی سراغ نہ مل سکا.۔تالاش جاری ہے۔

chitraltimes resue 1122 drosh2

شیئر کریں: