Chitral Times

Apr 19, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

مولانا عبد الاکبرچترالی کا جامعہ چترال کا دورہ ، وائس چانسلر سے ملاقات

شیئر کریں:

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) چترال سے ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبرچترالی نے منگل کے روز یونیورسٹی آف چترال کا دورہ کیا۔ اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ وائس چانسلر نے چترال یونیورسٹی کی کارکردگی اور سرگرمیوں کے بارے میں ایم این اے کو تفصیل سے آگاہ کیا۔ ایم این اے نے یونیورسٹی کے لئے کیے گئے وائس چانسلر کی کاوشوں اور خدمات کو سراہا اور اپنی طرف سے ہر قسم کی تعاوں کا یقین دلایا۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
51588