Chitral Times

Apr 25, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

سطح سمندر سے 13 ہزار 4سو فٹ کی بلندی پر واقع زائنی ٹاپ پر فیسٹول منعقد کرنیکا فیصلہ

شیئر کریں:

موڑکہو( چترال ٹائمز رپورٹ ) چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تین روزہ کہو فیسٹول زائنی ٹاپ موڑکہوکے مقام پر 20اگست سے منعقد کیا جارہاہے،جو 22اگست کو  احتیتام پزیر ہوگا


یادرہے کہ زائنی ٹاپ سطح سمندر سے 13 ہزار 4سو فٹ کی بلندی پر واقع ہے سیاحت کے حوالے سے زائنی ٹاپ کو ایک الگ مقام حاصل ہے ۔علاقے کے نوجوانوں کا کہنا ہے کہ اس سال کروناوائرس کی چوتھی لہر کی وجہ سے اس ایونٹ کو 20اگست تک ملتوی کرنا پڑا۔ 20 اگست کو شوردونیک کے مقام پر موڑکہو کے نوجوانوں اور عمائدیں موڑکہو کی موجودگی    کہو khow فیسٹویل کا باقاعدہ اعاز کریںگے ۔

 کہو فیسٹول منعقد کرنے کا مقاصد موڑکہو اور تریچ وادی میں سیاحت کو فروغ دینا ہے۔ نوجوانوں کا مذید کہنا ہے کہ جنگلی حیات کو قومی زیور کہا جاتا ہے لیکن زائنی ٹاپ میں ایک سال کے اندار مبینہ طور پرہزاروں کی تعداد میں جنگلی جانور شکاریوں کے ہاتھوں میں شکار ہوجاتے ہیں ان جنگلی حیات کی تحفظ کو یقنی بنانا ہے ۔۔کہو فیسٹویل کو کامیاب بنانے کے لئے موڑکہو سے تعلق رکھنے والے بچے بوڑے سب پر عزم ہے ۔


نوجوانوں نے تعاون کی یقین دہانی پر ضلعی انتظامیہ اپرچترال کا شکریہ اد اکیاہے ۔

chitraltimes khow festival upper chitral 2
chitraltimes khow festival upper chitral 3

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged , ,
51379