Chitral Times

Apr 16, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے زیراہتمام بریپ کے متاثرین سیلاب میں امدادی چیک تقسیم

شیئر کریں:

ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے زیراہتمام بریپ کے متاثرین سیلاب میں امدادی چیک تقسیم

اپر چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) محمد علی ڈپٹی کمشنر اپر چترال نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج صفدر خان کے ہمراہ حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقہ بریپ کا دورہ کیا۔ انہوں نے متاثرین سیلاب کو ان کے نقصانات کے بابت امدادی چیک تقسیم کئے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اپر چترال متاثرین کے ساتھ ہر ممکن امداد کے لئے ہمہ وقت تیار ہے۔ جبکہ سیلاب اور دوسرے آفات سے متاثرہ باقی علاقوں کے متاثرین میں بھی امدادی چیک جلد تقسیم کئے جائیں گے۔

chitraltimes dc upper chitral visit brep distribute cheque among flood effectees1
chitraltimes dc upper chitral visit brep distribute cheque among flood effectees3

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریں
51221