Chitral Times

Apr 23, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، سابق اسسٹنٹ کمشنرعبدالمتین انتقال کرگئے

شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) ریٹائرڈ اسسٹنٹ کمشنر عبدالمتین جمعہ کے روز اپنے آبائی گاؤں شاگرام تورکھو میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 70سال تھی۔ انہیں جمعہ کے روز آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ وہ اکرام اللہ عنایت اللہ کے والد اور انجینئر رحیم اللہ اور ماسٹر کفایت اللہ کے بھائی تھے۔

chitraltimes abdul mateen ex ac chitral

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریں
51197