Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

آرندو سے دروش جانے والی گاڑی حادثے کا شکار ہوکر دریائے چترال میں جاگری،دو افراد لاپتہ

شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز ) ہفتے کی شام ارندو سے دروش کی طرف جانے والی گاڑی (غواگئی) ارندو لشٹ شھیدانو نالہ کراس کرنے کے بعد موڑکاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہو کر دریائے چترال میں جا گری ہے۔ جس کے نتیجے میں گاڑی اور دو افراد لا پتہ ہیں۔ پولیس ذرائع نے چترال ٹائمز ڈاٹ کام کو بتایا کہ لاپتہ افراد میں عبدالشکور ولد عبدلقدوس احسان اللہ ولد ادینہ خان ساکنان ارندو شامل ہیں جبکہ ڈرائیور عبدالرحیم ولد حسین خان ساکن ارندو ایکسڈینٹ کے دوران گاڑی سے گر گیا تھا زخمی حالت میں ارندو RHC ہسپتال منتقل کیا گیا ھے،


شیئر کریں: