Chitral Times

Apr 18, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

شاملات دیہہ کو متعلقہ گاؤں کے باشندوں کی ملکیت قرار دینے کی کوشش کی جائیگی۔عمائدین

شیئر کریں:

شاملات دیہہ کو متعلقہ گاؤں کے باشندوں کی ملکیت قرار دینے کی کوشش کی جائیگی۔عمائدین

چترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) 1975ء کے نوٹیفیکیشن اور لینڈ سیٹلمنٹ کے بارے میں سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی تنظیموں کے سربراہان اور نمائندہ گان کے اجلاس میں اکثریت رائے سےفیصلہ ہوا کہ شاملات دیہہ کو سرکاری ملکیت کے طور ریکارڈ کرنے کی بجائے متعلقہ گاؤں کے باشندوں کی ملکیت قرار دینے کی بھرپور کوشش کی جائے گی جس میں عدالت سے رجوع کا آپشن بھی شامل ہوگا۔ اجلاس میں شامل ذرائع کے مطابق زیر بحث نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے میں متضاد آرا سامنے آئےاور کوئی نتیجہ خیز نتیجہ برآمد نہیں ہوا۔

chitraltimes all parties meeting on 75 notification chitral2
chitraltimes all parties meeting on 75 notification chitral3
chitraltimes all parties meeting on 75 notification chitral4

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, جنرل خبریںTagged
50360