Chitral Times

Apr 25, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

انتقال پرملال، ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسر چترال کی والدہ انتقال کرگئیں، اکاونٹس آفس میں تعزیتی اجلاس

شیئر کریں:

چترال (نمائندہ چترال ٹائمز) ڈسٹر کٹ اکا ونٹ افس چترال کے جملہ اسٹاف کا ایک تغزیتی اجلاس زیر صدارت عبد القادر چیر مین پاکستان اڈیٹر ایسو سی ایشن سب کمیٹی چترال منعقد ہوا جس میں ڈسٹر کٹ اکا ونٹ افیسر ضلع چترال محمد سلیم کے والدہ کی انتقال گہرے افسوس اور دکھ کا کا اظہار کیا گیا ،مرحومہ کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ اور پسماندگان کے ساتھ اظہار یکجہتی اور صبرو جمیل کے لئے دعا کی گئی۔


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریں
50352