Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چترال کی پہلی فائیو اسٹار ہوٹل کی تعمیر کے خلاف حکم امتناعی خارج

شیئر کریں:

چترال( چترال ٹائمز رپورٹ ) چترال کی پہلی فائیو اسٹار ہوٹل بی جان کی تعمیر کے خلاف حکم امتناعی کو پشاور ہائی کورٹ کی سوات سرکٹ بینچ نے پیر کے روز خارج کردی جسے اس ماہ کے اوائل میں دیا گیا تھا۔ زیر تعمیر بی جان ہوٹل کے سائٹ میں شامل قطعہ اراضی پر شہزادہ ریاض الدین اور اس کے بھائیوں نے مقامی عدالت میں مقدمہ دائر کرنے کے بعد پہلے سیشن کورٹ لویر چترال سے اسٹے آرڈر لیاتھا جسے بعد میں ختم کرنے پر دارالقضاء سوات سے حکم امتناعی لےکر کام رکوا دیا تھا۔


شیئر کریں: