Chitral Times

Oct 28, 2021

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

چپاڑی مستوج؛ انتقال پرملال، حاکم اکبرعلی انتقال کرگئے

شیئر کریں:

مستوج ( نمائندہ چترال ٹائمز ) چپاڑی مستوج کی معروف شخصیت حاکم اکبر علی (ریٹائرڈ صوبیدار ) آج بونی ہسپتال میں انتقال کرگئے ہیں ۔ انھیں آبائی قبرستان چپاڑی میں سپردخا ک کردیا جائیگا۔ وہ ذوالفقار علی ، امجدعلی ، مظہرعلی ، شجاعت علی بہادر ، محمد علی کے والد محترم ، مراد اکبر کے چچا اورڈاکٹرسعد ملوک(موردیر) انجینئر محسن علی (پاسوم),شمس الحق قمر(بونی) اور عبد الحمید کے سسر جبکہ کھوار آدب کے مشہور شاعر، ادیب، رحمت اکبر خان رحمت (مرحوم ) کے چھوٹے بھائی تھے۔


ڈاکٹر سعود الملوک نےچترال ٹائمز ڈاٹ کام سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے تمام دوستوں ، بہی خواہوں اور رشتہ داروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اپنے جگہوں میں مرحوم کیلئے دعائے معفرت کریں ، موجودہ حالات میں چپاڑی آنے کی زحمت نہ کریں۔


شیئر کریں: