Chitral Times

Apr 24, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اپر چترال انتظامیہ کی اوور لوڈ گاڑیوں کے خلاف کاروائی

شیئر کریں:

اپر چترال( نمائندہ چترال ٹائمز ) شاہ سعود ڈپٹی کمشنر اپر چترال کی ہدایات پر شاہ عدنان اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے مختلف پوائنٹس پر ناکہ بندی کرکے اپر چترال کے بالائی علاقوں کی طرف جانے والی گاڑیوں اور ٹرانسپورٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے متعدد ڈرائیوروں کے خلاف کاروائی کی اور اوور لوڈ کے جرم میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کے لئے متعلقہ تھانہ جات کومراسلہ جاری کردیا گیا تاکہ ان کے خلاف باضابطہ قانونی کارروائی عمل میں لائی جاسکے۔

chitraltimes over load vehicle upper chitral

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged ,
49460