Chitral Times

Apr 24, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

اپر چترال؛ ایک اور طالبہ کی مبینہ خودکشی، بیس دنوں کے اندر خودکشی کا آٹھواں افسوسناک واقعہ

شیئر کریں:

اپر چترال (نمائندہ چترال ٹائمز رپورٹ) سنوغر گاوں میں ایک اورجوانسال طالبہ مسماۃ سحیلہ رانی دختر سجاد حسین عمر تقریبا 15سال گھر میں معمولی تکرار کے بعد مبینہ طورپر سنوغر پل سےدریاۓ یارخون میں چھلانگ لگاکر خود کشی کرلی ہے ۔ جومقامی سکول میں نویں جماعت کی طالبہ تھی۔جسکی تلاش جاری ہے۔چترال میں بیس دنوں کے اندر خودکشی کا یہ آٹھواں افسوسناک واقعہ ہے


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
49388