Chitral Times

Mar 29, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

موڑکہو تھانہ کے حدود میں گاڑی حادثے کا شکار ، ایک خاتون جان بحق

شیئر کریں:

اپرچترال ( نمائندہ چترال ٹائمز ) تھانہ موڑکہو کی حدود میں ایک گاڑی ویلز جیپ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون زوجہ امیرنواز سکنہ سہت موقع پر جان بحق ہوئی ۔جبکہ باقی سواری محفوظ رہے۔ گاڑی ضیا ساکنہ گنبد چلارہا تھا۔ پولیس واقعے کی انکوائری کررہی ہے ۔


شیئر کریں: