Chitral Times

Apr 23, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

دروش کے نواحی علاقے گوس میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جان بحق

شیئر کریں:

دروش(چترال ٹائمز رپورٹ ) دروش شہر کے نواحی گاؤں گوس جانے والی گاڑی حادثے کا شکار ہونے سے ایک شخص جان بحق ہوگیاجبکہ گاڑی میں سوار دو دیگر افراد معمولی زخمی ہو کی اطلاع ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز دروش سے ایک ٹیوٹا جیب دورافتادہ پہاڑی گاؤں گوس جاری ہی تھی کہ گولوش کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی جسکے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایک شخص ظاہر شاہ ولد محمد شاہ سکنہ گوس جان بحق ہوگیا۔ یہ حادثہ شام پونے آٹھ بجے پیش آیا۔ حادثے میں دو افراد معمولی زخمی ہوئے جنھیں ابتدائی طبی امداد دیکر فارع کردیا گیا


شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
49269