Chitral Times

Apr 18, 2024

ﺗﻔﺼﻴﻼﺕ

کالاش ویلی کے جنگل میں لگی آگ کو محدود کرکے مذید پھیلنے سے روک دیا گیا۔ریسکیو1122

شیئر کریں:

چترال (چترال ٹائمز رپورٹ)کالاش ویلی کے وادی بریرکے جنگل میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے ریسکیو1122 کی ٹیم آج تیسرے دن بھی فارسٹ ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں ، چترال پولیس ،چترال لیویز اور مقامی رضاکار مشکل اور پیچیدہ راستوں سے ہوتے ہوئے قومی اثاثے کوبچانے کیلئے ملکر جنگل میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں،اوربھڑکتی ہوئی آگ کو ایک ہی جگہ محدود کرکے مذید پھیلنے سے روکنے میں کامیاب رہے ہیں تاہم شام اوررات کو تیز ہواؤں کے باعث آگ پھیلنے کا خدشہ موجود رہتا ہے۔.

chitral times kalash valley forest fire

شیئر کریں:
Posted in تازہ ترین, چترال خبریںTagged
49230